28 اپریل 2014 - 15:15
امریکی پابندیاں غیر مؤثر اور بے فائدہ ہیں

روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی نئی پابندیوں کوبے فائدہ اور غیر مؤثر قراردیا ہے۔

ابنا: روس کی وزارت خارجہ نے امریکی نئي  پابندیوں کو  بے فائدہ اور غیر مؤثر قراردیا ہے۔روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ روس امریکی پابندیوں کا منہ تو ڑ جواب دےگا۔ واضح رہے کہ امریکہ نے روس کے خلاف جدید پابندیوں میں روس کی 17کمپنیوں اور 7 شخصیات کو شامل کیا ہے۔

.......

/169

لیبلز